رسائی کے لنکس

جمعرات، 14 جنوری 2021 کا بلیٹن


جمعرات، 14 جنوری 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:32 0:00

امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی ہے لیکن صدر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ میں دو تہائی اکثریت کی حمایت سے مقدمہ چلانا ضروری ہے؛ کراچی میں دو سال کے دوران 33 ہزار سے زائد کینسر کے مریض سامنے آئے ہیں؛ دوحا میں طالبان اور افغان حکومت کی ٹیموں کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو چکا ہے تاہم فریقین میں اب تک کسی سمجھوتے کے امکانات واضح طور پر دکھائی نہیں دے رہے۔

XS
SM
MD
LG