رسائی کے لنکس

جمعہ 31 جولائی کا بلیٹن


جمعہ 31 جولائی کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:33 0:00

عید الاضحیٰ کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی تمام مسلمانوں کو مبارکباد، افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے مزید 500 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا، طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قید میں موجود افغان سیکورٹی فورسز کے باقی تمام اہلکاروں کو جلد رہا کردیں گے، افغانستان کے صوبے لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی، افغان حکام نے الزام لگایا ہے کہ سرحد پار سے پاکستانی فوج کی فائرنگ سے صوبے سپن بولدک میں کم از کم 9 شہری ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو ملک بھر میں یوم استحصال منایا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG