رسائی کے لنکس

جمعہ، 11 جون 2021 کا بلیٹن


جمعہ، 11 جون 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:48 0:00

حکومتِ پاکستان نے مالی سال 22-2021 کا سالانہ وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس کے مطابق کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار اور پینشن میں 10 فی صد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے؛ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس کے حادثے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے؛ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے ترکی کی خدمات لینے کی تجویز مسترد کردیا ہے؛ صدر جو بائیڈن نے، جو بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہیں، جمعرات کو برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کی اور امریکہ نے غریب ممالک کو کوویڈ ویکسین کی 50 کروڑ خوراکیں عطیہ کرنے کااعلان کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG