رسائی کے لنکس

جمعہ 27 نومبر کا بلیٹن


جمعہ 27 نومبر کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:01 0:00

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر جو بائیڈن باضابطہ طور پر ملک کے 46 ویں صدر قرار پائے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے؛ ترکی میں ایک عدالت نے جمعرات کو 300 سے زائد سول اور فوج سے تعلق رکھنے والے افراد کو 2016 میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش میں مدد کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے؛ شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسمِ سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے اور پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 54 مریض دم توڑ گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG