رسائی کے لنکس

جمعہ، 22 اکتوبر 2021 کا بلیٹن


جمعہ، 22 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:51 0:00

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے گیٹ پاس کی شرط ختم کر دی ہے؛ وزیرِ خارجہ شاہ محمود نےبھارت کی طرف سے افغانستان پر بلائی جانے والی کانفرنس کا دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق کی ہے؛ صدر جو بائیڈن نے قانون سازی کی اپنی ترجیحات کو ووٹنگ کے حقوق، پولیس اصلاحات اور آب و ہوا کی تبدیلی اور نسلی انصاف سے منسلک کر دیا ہے؛ عالمی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس 'ایف اے ٹی ایف' نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے؛ پاکستان کا کہنا ہے ملک میں رواں سال اب تک پولیو وائرس کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے اور بھارت اور نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تقریباً دو سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG