رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-17-02


نیوز بلیٹن 2021-17-02
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:45 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ مائیکرو سافٹ کے بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے جمعرات کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی؛ افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندۂ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے اور امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے کہا ہے کہ ممکنہ روسی حملے پر امریکی خدشات کم نہیں ہوئے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیلات اور مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG