رسائی کے لنکس

جمعرات، 15 جولائی 2021 کا بلیٹن


جمعرات، 15 جولائی 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:13 0:00

طالبان سے امن مذاکرات کے لیے افغان سیاست دانوں کا وفد جمعے کو دوحہ جائے گا؛ افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستان سے متصل سرحد کو طالبان سے قبضے سے چھڑانے کا دعویٰ جب کہ طالبان نے تردید کی ہے؛ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے داسوکا بس دھماکہ، جس میں نو چینی کارکن بھی ہلاک ہوئے تھے، دہشت گردی نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا اور وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے دو روزہ دورے پر تاشقند میں ہیں۔

XS
SM
MD
LG