رسائی کے لنکس

جمعرات 19 نومبر کا بلیٹن


جمعرات 19 نومبر کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:22 0:00

عمران خان کا دورۂ کابل، تشدد کے خاتمے کے لیے افغانستان کو تعاون کی یقین دہانی؛ پاکستان کی ایک عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید اور دیگر تین ملزمان کو دو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر ساڑھے دس سال قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی ہیں؛ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے خاتمے کے لیے صرف ویکسین پر انحصار کرنا درست نہیں ہو گا اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 16 برس بعد پہلی مرتبہ اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

XS
SM
MD
LG