رسائی کے لنکس

جمعرات 17 ستمبر کا بلیٹن


جمعرات 17 ستمبر کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:02 0:00

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلنے کے 48 گھنٹے کے اندر ہی کرونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 22 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے ہیں، سمندری طوفان 'سیلی' امریکہ کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے، طوفان سے اب تک الاباما اور فلوریڈا کے پانچ لاکھ سے زیادہ شہری بجلی کی سہولت سے محروم ہو چکے ہیں جب کہ کئی علاقے زیرِ آب ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت نے آتش زدگی کے پے در پے واقعات کے بعد بدھ کی شام سے پشاور میٹرو بس سروسز کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG