رسائی کے لنکس

منگل 30 جون کا بلیٹن


منگل 30 جون کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:16 0:00

کراچی میں اسٹاک مارکیٹ پر حملے کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری، عمران خان نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے حملے کا الزام بھارت پر عائد کیا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے کراچی میں دہشت گردی کی مذمت اور امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپو کی طالبان رہنما ملا عبد الغنی بردار سے ٹیلی فون پر گفتگو۔

XS
SM
MD
LG