نیوز بلیٹن 2021-17-05
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر آرٹیکل 63 اے کے حوالے سے تشریح کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منحرف رکن کا ووٹ شمار ہی نہیں کیا جائے گا؛ پشاور کے کور کمانڈر اور آ ئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفد پچھلے دو دنوں سے کابل میں افغان طالبان رہنماؤں کے ذریعے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے لیے مقیم ہے اور اترپردیش کے تاریخی شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے وضو خانہ میں ہندو مذہب کی علامت ’شیو لنگ‘ پائے جانےکے دعویٰ کے بعد عدالت نے اس حصے کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے