رسائی کے لنکس

منگل 15 ستمبر کا بلیٹن


منگل 15 ستمبر کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:33 0:00

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے العزیزیہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اُنہیں 22 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد بھارت پہنچ گئے ہیں، دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا ایجنڈا طے کرنے کے لیے طالبان اور افغان وفود کی ملاقات ہوئی ہے، پاکستان میں کرونا وبا کے باعث چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے کھل گئے اور اسرائیل اور بحرین کے درمیان سفارتی روابط بحال کرنے کے لیے باقاعدہ معاہدہ آج وائٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG