رسائی کے لنکس

بدھ 5 اگست کا بلیٹن


بدھ 5 اگست کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:52 0:00

لبنان میں بندرگارہ پر دھماکے میں ہلاکتیں 100 سے تجاوز کر گئیں، امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے بیروت دھماکے کے متاثرہ افراد کے لیے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حکومت پاکستان نے ملک کا نیا جغرافیائی نقشہ جاری کر دیا ہے، بھارت نے نئے سیاسی نقشے کے اجراء کو مسترد کر دیا ہے، بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کی انتظامیہ نے دارالحکومت سری نگر میں کرفیو ختم کر دیا، بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے ملک کے شمالی شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی زمین پر متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے اور افغان عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ چار سو متنازعہ طالبان قیدیوں میں کوئی غیر ملکی جنگجو نہیں ہے۔

XS
SM
MD
LG