رسائی کے لنکس

بدھ ،13 جنوری 2021 کا بلیٹن


بدھ ،13 جنوری 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:17 0:00

پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر میں ملکی برآمدات دو ارب 35 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 18.3 فی صد زیادہ ہیں؛ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت ری پبلکن پارٹی کے بعض ارکان نے انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے ڈیموکریٹس کی جانب سے ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ قرار داد کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے؛ صدر ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں مواخذے کی کارروائی کو 'مضحکہ خیز' قرار دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG