رسائی کے لنکس

بدھ، 16 جون 2021 کا بلیٹن


بدھ، 16 جون 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:17:01 0:00

امریکہ کے صدر بائیڈن اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے جنیوا میں مذاکرات کر رہے ہیں؛ بیجنگ کا کہنا ہے کہ نیٹو کا یہ بیان مبالغہ آرائی ہے کہ چین بین الاقوامی برادری کے لئے ایک منظم چیلنج ہے؛ پاکستان میں قومی اسمبلی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والے سات اراکین اسمبلی پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی اور اسرائیلی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ میں پھر فضائی حملے کیے ہیں جسے فلسطینی علاقوں سے آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کا ردعمل کہا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG