وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مئی 2022
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنسز پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف ریفرنسز کو خارج کر دیا ہے؛ پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نومبر میں نئے آرمی چیف کے تقرر سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات ہو سکتے ہیں اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف جنگ بندی میں پانچ دن کی توسیع کردی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025