رسائی کے لنکس

بدھ 25 نومبر کا بلیٹن


بدھ 25 نومبر کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:37 0:00

افغانستان کو امداد دینے والے ممالک نے آئندہ چار برسوں کے لیے تین ارب ڈالر سالانہ کی امداد کی منظوری دی ہے؛ پاکستان نے کہا ہے کہ اس کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے؛ نو منتخب صدر جو بائیڈن نے خارجہ اور قومی سلامتی کے اُمور سے متعلق نامزدگیاں شروع کر دی ہیں، جب کہ صدر ٹرمپ نے تاحال انتخابی نتائج کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا؛ امریکی حکومت نے کرونا ویکسین کی باضابطہ منظوری کے بعد اس کی فوری طور پر تقسیم کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG