خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اٹلی کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے پاکستانی شہریوں سمیت ساٹھ سے زائد تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے؛ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں چار افراد ہلاک ہو گئے اور پاکستان کی فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل امجد شعیب کو اداروں اور حکومت کے خلاف عوام کو اکسانے کے مقدمے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے