رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:04 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع؛ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیل رہی ہیں، پاکستانی محکمہ صحت اور اقوام متحدہ کے انسپکٹرز یوکرین کے زاپوریژیا نیو کلئیر پاور پلانٹ میں کام شروع کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG