رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ، 26 فروری 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعہ، 26 فروری 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:38 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک سال، وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی معیشت اور صحت کے شعبے آج کہاں کھڑے ہیں؟ لاہور میں فروری میں بھی سموگ کے سائے، لاہوری پریشان؛ اور امریکہ میں نسلی اقلیتوں کو کووڈ-19 کی پیچیدگیوں کا خطرہ دوسرے امریکیوں سے زیادہ لیکن اس کے باوجود ویکسین لینے میں ہچکچاہٹ کیوں؟

XS
SM
MD
LG