رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ، 4 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعہ، 4 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خواتین کے لیے شادی کرنا مشکل کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ کیا بچوں کو بھی فالج ہو سکتا ہے؟ جانیے ہمارے سیگمنٹ لائف 360 میں؛ اور اڑن طشتریاں، سائنس فکشن فلموں کا موضوع اب طاقت کے ایوانوں میں بھی زیرِ بحث۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG