آج کے شو میں افغانستان کی طرف سے طالبان کو مذاکرات کی دعوت پر طالبان کا ردعمل اور اس پر ایک تجزیہ کار سے گفتگو، امریکیوں میں گن کنٹرول پر اختلاف رائے تشدد پر قابو پانے کی راہ میں چیلنج اور ملاقات ہاتھ پاوں سے معذور زہرہ سے جو دوسروں کے لیے ایک مثال ہیں۔