رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ 25 ستمبر کا پروگرام


View 360 - جمعہ 25 ستمبر کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:15 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: پاکستان میں لیبر سیفٹی کی صورتِ حال کا جائزہ، بلدیہ فیکٹری سانحے سے کیا کسی نے کچھ سیکھا؟ بی آر ٹی کی سروس معطل اور پرانی بسوں کی تعداد میں کمی، پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل کم نہ ہو سکے اور پنجاب میں کرونا وائرس کے خلاف حکمتِ عملی پر طبی ماہرین کی رائے۔

XS
SM
MD
LG