رسائی کے لنکس

logo-print

View 360 - پیر، 22 فروری 2021 کا پروگرام


View 360 - پیر، 22 فروری 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:20 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: پاکستان بھر میں خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات سندھ کے ضلع تھرپارکر میں کیوں رپورٹ ہو رہے ہیں؟ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ دور میں ختم کیے گئے ایران جوہری معاہدے کی ممکنہ بحالی کے لیے ایرانی حکومت سے بات چیت پر تیار؛ اور آپ کو ملوائیں گے نیویارک کے ایک ایسے آرٹسٹ سے جو ہیروں کی کاپی بناتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG