رسائی کے لنکس

logo-print

View 360 – پیر 23 جولائی کا پروگرام


View 360 – پیر 23 جولائی کا پروگرام
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:24:20 0:00

آج کے شو میں امریکہ اور ایران کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ، پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن، پاکستان کی نئی حکومت کو وراثت میں ملنے والے کچھ اہم مسائل پر نظر، انتخابی میدان میں اترنے والے کچھ توجہ طلب امیدوار اور انتخابات کے نتائج سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی امیدیں۔

XS
SM
MD
LG