رسائی کے لنکس

View 360 - پیر، 11 اکتوبر 2021 کا پروگرام


View 360 - پیر، 11 اکتوبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:28 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: بچیوں کے لیے اقوام متحدہ کےعالمی دن کی تھیم، ہماری نسل، ڈیجیٹل نسل، ترقی پذیر دنیا میں لڑکیوں کو کس حد تک یہ مواقع حاصل ہیں؟ جمال خشوقجی قتل کیس، کیا اس واقعے کا سایہ اب بھی امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات پر موجود ہے؟ اور وادیٔ سوات، انیسویں صدی کی فلاحی ریاست فوجی آپریشن کے بعد اقلیتی برادری کے لیے کتنی پرامن ہے؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG