آج کے شو میں امریکہ کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنےکا اعلان، کیا ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیاں پاکستان کو چین اور روس کے محور میں دھکیل رہی ہیں، امریکہ کی پہلی مسلمان خاتون رکن کانگرس بننے کے قریب، باکسنگ کے ذریعے پارکنسز کے مرض سے لڑائی اور بھارتی کشمیر میں مقبول ہوتا وہیل چیئر باسکٹ بال کا کھیل۔