رسائی کے لنکس

View 360 - جمعرات، 17 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعرات، 17 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:08 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: امریکہ میں پہلی بار ملک کے اندر انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان، ہدف کون ہے؟ جنسی استحصال اور خاندان کی لاپرواہی کا نشانہ بننے والی ارم گیلانی سے ملاقات جو اپنی کتاب کے ذریعے خاموشی توڑنا چاہتی ہیں؛ اور سری نگر میں سماجی دوری سے افسردہ شہریوں کی پودوں سے دوستی۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG