رسائی کے لنکس

View 360 - جمعرات، 14 اکتوبر 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعرات، 14 اکتوبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: کیا ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے کے چھاپے سود مند ہیں؟ خاص ضروریات کے حامل ایک نوجوان سے ملاقات جو اپنی مثال آپ ہیں؛ اور چار دہائىوں تک اسکواش کی دنیا پر حکمرانی کرنے والا پاکستان اب اس کھیل میں زوال کا شکار کیوں؟ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان سے گفتگو۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG