رسائی کے لنکس

logo-print

View 360 - منگل 4 اگست کا پروگرام


View 360 - منگل 4 اگست کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:08 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے، پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی لیکن کیا گنجان آباد پنجاب سے زیادہ خطرہ اب بلوچستان میں ہے؟ امریکہ میں کورونا وائرس شہروں سے اب دیہی علاقوں کا رخ کرنے لگا، امریکہ میں لاکھوں بے روزگار افراد پھر سے حکومتی امداد کے منتظر اور عید کا گوشت اگر آپ کے فریج میں ہے تو دیکھیے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کا مشہور 'پٹہ تکہ' کیسے بنتا ہے۔

XS
SM
MD
LG