رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 19 جنوری 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 19 جنوری 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:38 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: جو بائیڈن بدھ کو تاریخی سیکیورٹی انتظامات میں امریکہ کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے۔ بائیڈن کے دورِ صدارت کے آغاز پر امریکی کیا سوچ رہے ہیں؟ پاکستان کے صوبے پنجاب میں نہری پانی کون اور کیوں چوری کرتا ہے اور اس چوری کو روکنے کے لیے کیا طریقے استعمال ہو رہے ہیں؟ اور وبا کے باعث دفاتر سے کام گھروں میں منتقل لیکن ملازمین کو گھر سے کام کے متعلق تربیت کیسے دی جائے؟

XS
SM
MD
LG