رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 20 جولائی 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 20 جولائی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کووڈ کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، طبی ماہرین کو تشویش؛ گلیات کے علاقے میں انسانوں اور جانوروں کے آمنے سامنے آنے کے بڑھتے واقعات؛ اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کووڈ کی وجہ سے جانوروں کی خرید و فروخت متاثر، تاجر پریشان۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG