رسائی کے لنکس

View 360 - منگل 30 جون کا پروگرام


View 360 - منگل 30 جون کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:14 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار کھلنے لگے، لیکن یہ معمول پہلے سے مختلف کیسے ہے؟ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عسکریت پسندوں کی تدفین پر ان کے اہلخانہ کی برہمی اور کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران جانور گود لینے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

XS
SM
MD
LG