رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 8 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 8 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: چند ہزار روپے سے شروع ہونے والا ایک فلاحی ادارہ جو آج اربوں روپے کے بلاسود قرضے دے کر سیکڑوں کاروبار کھڑے کر چکا ہے؛ مردم شماری کے نتائج پر پاکستان کی اقلیتی برادریوں کے تحفظات کا جائزہ؛ اور کرونا وبا کی شدت کو کم بیان کرنے والے رہنماؤں کی حکمتِ عملی کا ان کے عوام پر کیا اثر ہوا؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG