رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 4 مئی 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 4 مئی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:28 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: مالی مشکلات سے لے کر جان کو لاحق خطرات تک پاکستان میں خبر بنانے والے کو خبر بن جانے کا اندیشہ، مگر کیا میڈیا ادارے اپنی ذمہ داری بھی نبھا رہے ہیں؟ انٹرویو 360 میں آج ملاقات رائٹر، ایکٹر اور ہوسٹ واسع چوہدری سے؛ اور 30 دن 30 افطار بالکل مفت، لاہور کے مسیحیوں کا مسلمان برادری کے لیے احساس۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG