رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 19 اکتوبر 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 19 اکتوبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: دنیا اپنی ضرورت سے زیادہ خوراک پیدا کر رہی ہے مگر پھر بھی لوگ رات کو بھوکے سوتے ہیں، اپنی مدد آپ کا رجحان اب اسلام آباد میں بھی؛ جنگ سے متاثرہ افغان باشندے گھر چھوڑ کر کابل تو آگئے لیکن کیا امدادی کیمپوں سے واپسی کا کوئی امکان ہے؟ اور خواتین ہیروز کی کہانیاں، شیرو میں آج ملاقات بوسنیا سے نکلنے والی پناہ گزین بچی سے جو امریکہ میں ایک کامیاب کھلاڑی اور پناہ گزینوں کے حقوق کی علم بردار بنی۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG