رسائی کے لنکس

View 360 - بدھ، 9 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - بدھ، 9 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل سے کمیونٹی میں خوف و ہراس، پاکستانی ہائی کمشنر سے خصوصی گفتگو؛ امریکہ میں امام صاحبان کا مساجد اور کمیونٹی میں کردار روایات سے ہٹ کر؛ کرنسی کی دنیا انقلاب کے دہانے پر، چین ڈیجیٹل یوان متعارف کرانے کے قریب؛ اور امریکی کتنا کما لیتے ہیں؟ غریب کیوں ہوتے ہیں؟ جواب 'سمپلی امریکہ' میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG