رسائی کے لنکس

View 360 - بدھ، 27 اکتوبر 2021 کا پروگرام


View 360 - بدھ، 27 اکتوبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: ترکی اور دس مغربی ممالک کے درمیان سفارتی بحران ٹل تو گیا مگر تعلقات میں تناؤ کیوں آیا؟؛ پاکستان میں چھاتی کے سرطان کا مفت علاج دستیاب لیکن سہولتیں دباؤ کا شکار ہیں اور افغانستان میں منشیات کے استعمال پر خصوصی سیریز کے تیسرے حصے میں دیکھیے دیہی علاقوں میں اس مسئلے کی شدت۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG