رسائی کے لنکس

'انسانی حقوق بمقابلہ بزنس میں جیت ہمیشہ بزنس کی ہوتی ہے'


'انسانی حقوق بمقابلہ بزنس میں جیت ہمیشہ بزنس کی ہوتی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:04 0:00

کیا عوام کو کھل کر بولنے کی جگہ دینے والی سوشل میڈیا کمپنیاں معلومات تک رسائی کے حق کا تحفظ کر پا رہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر ڈالے گئے حساس مواد کے لیے کمپنیوں کو کیسی پالیسیاں بنانی چاہئیں؟ کچھ ایسے ہی سوالوں کے جوابات جانیے ڈیجیٹل رائٹس کے لیے سرگرم صدف خان کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو میں۔


'انسانی حقوق اور بزنس میں جیت ہمیشہ بزنس کی ہوتی ہے'
'ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جوابدہی بہت ضروری ہے'
'بڑی کمپنیوں میں زیادہ جمہوری روئیے نظر نہیں آتے'
سوشل میڈیا پر حساس مواد کی حفاظت کاذمہ دار کون؟


ORIGINAL INTRO
کیا عوام کو کھل کر بولنے کی جگہ دینے والی سوشل میڈیا کمپنیاں معلومات تک رسائی کے حق کا تحفظ کر پا رہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر ڈالے گئے حساس یا اہم مواد کے لئے سوشل میڈیا کمپنیوں کو کیسی پالیسیاں بنانی چاہیں۔۔اسی بارے میں دیکھتے ہیں یہ گفتگو۔
XS
SM
MD
LG