رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

یمن میں بدترین انسانی بحران


یمن میں بدترین انسانی بحران
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:12 0:00

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ سے متاثرہ یمن میں لاکھوں بچے خوراک اور ادویہ کی کمی کے باعث ہلاک ہو سکتے ہیں۔ یمن میں جاری اس جنگ نے بدترین انسانی اور سلامتی کے بحران کو جنم دیا ہے یمن میں ایک کروڑ چالیس لاکھ افراد جو کہ ملک کی قریباَ نصف آبادی بنتی ہے، قحط کا شکار ہیں۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG