امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آٹو شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد آٹو شو کی جھلکیاں تصاویر میں ملاحظہ کیجیئے۔
واشنگٹن میں آٹو شو کا انعقاد
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آٹو شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد آٹو شو کی جھلکیاں تصاویر میں ملاحظہ کیجیئے۔

1
واشنگٹن ڈی سی میں آٹو شو کا انعقاد

2
اس شو میں مختلف طرح کی گاڑیاں نمائش میں رکھی گئیں۔

3
ٹویوٹا کی جانب سے ’کیمری‘ گاڑی نمائش میں رکھی گئی۔

4
اس نمائش میں جدید گاڑیوں نے اپنی طرف توجہ مبذول کرائی۔