رسائی کے لنکس

’’صدر ٹرمپ سمجھوتا نہیں کریں گے‘‘


’’صدر ٹرمپ سمجھوتا نہیں کریں گے‘‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

صدر ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی ملاقات جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، واشنگٹن میں اضطراب بڑھ رہا ہے۔ رپبلکن سنیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ملاقات میں کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ لہذا صرف دو آپشن موجود ہین یعنی امن یا جنگ۔ یوں اس اہم ملاقات کے بارے مین توقعات ہو سکتی ہیں؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG