رسائی کے لنکس

ریاست واشنگٹن کی دو انتہائی دلکش چوٹیوں کا نظارہ


ریاست واشنگٹن کی دو انتہائی دلکش چوٹیوں کا نظارہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

امریکہ کی شمال مغربی ریاست واشنگٹن میں قیام کے دوران قومی پارکوں کا سفر کرنے والے مائیکا مائر کو ریاست کی دو انتہائی دلکش چوٹیوں کو ایک ایسے زاویے سے نظارہ کرنے کا موقع ملا، جو بہت ہی کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ آئیے مائیکا مائر کے ساتھ چلتے ہیں ریاست واشنگٹن کے پہاڑی سلسلوں میں۔

XS
SM
MD
LG