رسائی کے لنکس

ووٹ پانی کا؟


ووٹ پانی کا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

کوئٹہ سمیت صوبہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ عام انتخابات کے لیے کیا بلوچستان کی مقامی سطح کی سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور میں اس مسئلے کا حل پیش کیا ہے یا نہیں اس کا احوال کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG