رسائی کے لنکس

دنیا کو پانی کی قلت کا سامنا

دنیا کے پندرہ ایسے ملکوں میں سے جہاں پانی کے وسائل کی قلت ہے، دس ملک مشرقِ وسطیٰ میں ہیں۔ واشنگٹن میں سینٹر فار سٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے مڈل ایسٹ پروگرام کے ڈائریکٹر جان ایلٹرمین کہتے ہیں کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں زیر زمین پانی 2017ء میں ختم ہو جائے گا اور یمن پہلا ملک ہو گا جہاں پانی کی قلت کی وجہ سے سیاسی اور سماجی بے چینی پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے۔

XS
SM
MD
LG