رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

پشاور کے آخری ویکس پینٹر


پشاور کے آخری ویکس پینٹر
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

دہشت گردی نے صوبہ خیبر پختوانخواہ میں ہینڈی کرافٹس کی صنعت کو متاثر کیا ہے جو سیاحوں کے سہارے چلتی تھی۔ صوبے کے حالات تو بہتر ہو رہے ہیں لیکن ہنر مند پریشان ہیں کہ اپنے فن کے پرستار انہیں دوبارہ کیسے ملیں گے؟ انہی میں شامل ہیں پشاور کے آخری ویکس پینٹرز میں سے ایک ریاض احمد

XS
SM
MD
LG