رسائی کے لنکس

دنیا کی مشہور شخصیات کے موم سے بنے مجسمے

موم سے مجسمہ سازی کا فن اپنی نوعیت کا ایک منفرد فن ہے جسے دیکھ کر انسان ورطہ حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ مجسمہ سازی اتنی نفاست اور مہارت سے کی گئی ہے کہ ان پر اصل کا گمان ہوتا ہے۔ موم کے یہ مجسمے لندن کے مادام تساؤ کے مرکزی عجائب گھر کے علاوہ دنیا میں اس کی مختلف شاخوں میں رکھے گئے ہیں جہاں آنے والے افراد فنکاروں کی مہارت کی تعریف تو کرتے ہی ہیں لیکن ان مجسموں کے ساتھ تصویر کھینچوا کر یادگار کے طور پر بھی محفوظ کر لیتے ہیں۔
مزید

مجسمہ سازی اتنی نفاست اور مہارت سے کی گئی ہے کہ ان پر اصل کا گمان ہوتا ہے
1

2

3

4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG