رسائی کے لنکس

وزیرستان کے متاثرین کی بنوں آمد

وزیرستان میں جاری آپریشن ’ضرب ِعضب‘ گذشتہ کئی دنوں سے کامیابی سے جاری ہے۔ مگر اس آپریشن کے باعث وزیرستان کے لاکھوں عوام کو وزیرستان میں اپنا گھربار چھوڑ کر دوسرے علاقوں کی طرف نقل ِمکانی کرنا پڑی۔ ان تصاویر میں آپ وزیرستان کے ان متاثرین کو دیکھ سکتے ہیں جو جنگ زدہ وزیرستان میں اپنا گھر بار چھوڑ کر سائے کی آس میں بنوں پہنچے ہیں

XS
SM
MD
LG