رسائی کے لنکس

logo-print

پشاور میں تھیٹر کے ذریعے امن پھیلانے کی کوشش


پشاور میں تھیٹر کے ذریعے امن پھیلانے کی کوشش
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:08 0:00

پشاورمیں وئی ایکٹ کے نام سے ایک تھیٹر گروپ امن کے بارے میں شعور و آگہی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اور اس کے پیچھے ہاتھ ہے ایک نوجوان خایستہ رحمان کا جو خیبر پختونخوا میں تھیٹر کے ذریعے لوگوں تک مثبت پیغامات لے کر جاتے ہیں جسے ہر عمر کے لوگ پسند کر رہے ہیں۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG