رسائی کے لنکس

logo-print

پھول پتیوں کی جگہ ٹمپریچر گن سے مہمانوں کا استقبال


پھول پتیوں کی جگہ ٹمپریچر گن سے مہمانوں کا استقبال
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:19 0:00

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی کے بعد حکومت نے ملک بھر میں شادی ہال کھول دیے ہیں۔ لیکن ان ہالز میں ہونے والی تقاریب میں مہمانوں کو محدود تعداد میں شرکت کی اجازت ہے۔ ساتھ ہی انہیں چھ فٹ کے فاصلے پر بیٹھنا اور ماسک بھی پہنے رکھنا ہو گا۔ مزید دیکھیے نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG